بھارتی جارحیت میں شہید اور زخمیوں کے ورثاء کی امداد شروع، کتنی رقم ملے گی؟ پنجاب حکومت نے 343 ملین روپے کی رقم ڈپٹی کمشنرز کو جاری کر دی ہے۔ شائع 20 مئ 2025 11:20am