پاکستان نگراں وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی نجکاری کی منظوری دے دی فیصلہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت ہے، الیکشن کمیشن نے ایسا کوئی فیصلہ نہ کرنے کو کہا تھا شائع 07 فروری 2024 02:12pm