’چھاوا‘ دیکھنے کیلئے راجہ کا روپ دھارے مداح گھوڑے پر سوار تھیٹر میں گھس گیا ریلیز کے صرف چار دن میں ہی فلم نے 100 کروڑ کا سنگِ میل عبور کر لیا شائع 18 فروری 2025 10:43am