ٹی وی پر ڈرامہ دیکھنے پر دو سوتنوں میں جھگڑا، ایک قتل مقتولہ ثمینہ نے گھر میں ڈرامہ دیکھنے کے لیے ٹی وی چلایا تو دوسری سوتن نے اعتراض کیا شائع 24 جولائ 2025 01:19pm