گجرات: کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر لڑائی 3 جانیں نگل گئی واقعہ کی خبر سن کر ملزم غلام غوث کی والدہ بھی دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئیں شائع 25 اگست 2025 12:01am