کھیل بھارت کے خلاف آخری ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی انجری کا شکار اس وقت ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 1-2 سے برتری حاصل ہے جبکہ ایک ٹیسٹ میچ ڈرا ہوا تھا شائع 31 دسمبر 2024 01:45pm