پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کا معاہدہ ڈیجیٹل فنانس میں جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط، وزیراعظم اور اعلیٰ حکام کی شرکت شائع 14 جنوری 2026 04:05pm
فیلڈ مارشل سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی ملاقات، دفاعی تعلقات کے فروغ کا عزم ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا، آئی ایس پی آر شائع 08 جنوری 2026 08:11pm
قومی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے پر پاک فوج میں زیرو ٹالرنس ہے: فیلڈ مارشل آرمی چیف نے جدید ٹیکنالوجی سےمزین فیلڈ ٹریننگ مشق کا مشاہدہ کیا، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 11:14am
بلوچستان کے وسائل صوبے کے عوام کی فلاح پر لگیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر بھارتی حمایت یافتہ عناصر بلوچستان میں ترقی کا عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 07:37pm
پاکستان کو مؤثر سفارت کاری سے واشنگٹن میں مرکزی حیثیت حاصل ہوگئی ہے: دی ٹیلی گراف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کی سفارتی کامیابیوں میں 'فرنٹ فُٹ' پر رہتے ہوئے کردار ادا کیا: برطانوی جریدے کی رپورٹ شائع 28 دسمبر 2025 06:04pm
پی ٹی آئی کا برطانیہ میں فیلڈ مارشل کو دھمکیوں سے اظہار لاتعلقی احتجاج میں خطاب کرنے والی خاتون پی ٹی آئی کی کوئی عہدے دار نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی زبان یا خیالات پارٹی کے مؤقف یا سیاسی سوچ کی نمائندگی کرتے ہیں: شیخ وقاص اکرم شائع 27 دسمبر 2025 02:14pm
فیلڈ مارشل کو دھمکیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل، قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر سے احتجاج برطانوی حکومت شرپسندوں کے خلاف کارروائی کرے گی: دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 08:13am
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اُردن کے جنرل یوسف الحنیتی کی ملاقات اُردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا جی ایچ کیو کا دورہ، پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف شائع 25 دسمبر 2025 11:20pm
دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، خارجہ پالیسی کے اثرات سامنے آ رہے ہیں: خواجہ آصف عالمی جریدے فارن پالیسی نے ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو 'وِنر' جبکہ بھارت کو 'لوزر' قرار دیا ہے شائع 25 دسمبر 2025 08:06pm
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نظریۂ پاکستان کا اہم ستون ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی راولپنڈی میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 06:49pm
پاکستان پھر سے عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی جریدے کا اعتراف دی ڈپلومیٹ نے 2025 کو پاکستان کے لیے اسٹریٹیجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال قرار دے دیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 05:07pm
بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں سے بغیر رعایت نمٹا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس کورکمانڈرز کانفرنس میں غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی، فلسطینی ریاست کے لیے ایک قابل اعتماد راستے کا مطالبہ شائع 24 دسمبر 2025 07:25pm
دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے غیر روایتی حربے استعمال کر رہا ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ، قومی سلامتی چیلنجز پر بریفنگ شائع 23 دسمبر 2025 06:18pm
بدلتا عالمی نظام؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنما قرار فنانشل ٹائمز نے بدلتے عالمی نظام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمتِ عملی کو کامیاب ترین قرار دیا ہے شائع 23 دسمبر 2025 02:57pm
ٹرمپ نے فیلڈ مارشل کو ’ہیڈ آف پاکستان‘ کہہ دیا 'امریکا سو گنا زیادہ طاقتور ٹرمپ کلاس بحری جہاز تیار کرے گا' اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 01:03pm
انڈر 19 ٹیم کی کامیابی قوم کے لیے باعثِ فخر ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز کی کھلاڑیوں سے ملاقات فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایشیا کپ انڈر 19 جیتنے پر کھلاڑیوں، ٹیم مینجمنٹ اور آفیشلز کو مبارکباد دی شائع 22 دسمبر 2025 09:30pm
امریکہ کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم، پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی: واشنگٹن ٹائمز واشنگٹن ٹائمز نے سال 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 02:57pm
فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا گیا دفاعی و عسکری تعاون، علاقائی سلامتی اور اسٹریٹجک شراکت داری پر تفصیلی تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 12:20pm
افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل علماء کانفرنس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دو ٹوک مؤقف، سلامتی، علم اور دہشتگردی پر واضح پیغام شائع 21 دسمبر 2025 01:42pm
کراچی میں نیشنل گیمز کا اختتام: فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور مہمانِ خصوصی شریک چیف آف ڈیفینس فورسزعاصم منیرنے نیشنل گیمز کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے 36ویں نیشنل گیمز کی میزبانی پنجاب کے سپرد کر دی۔ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 07:17pm
پاک فوج تمام چیلنجز اور انتہا پسند نظریات سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہے: ڈیفنس فورسز چیف جدید جنگی ماحول میں ٹیکنالوجی کے ساتھ ہم آہنگی بے حد اہم ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 03:46pm
ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا: عاصم منیر کا قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 08:01pm
بھارت خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، آئندہ جواب مزید برق رفتار اور شدید ہوگا: چیف آف ڈیفنس فورسز طالبان رجیم کوفتنۃ الخوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، چیف آف ڈیفنس فورسزکا افسران سے خطاب اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 05:55pm
فیلڈ مارشل کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی، ایئر چیف مارشل کی ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی پانچ سال کے لیے کی گئی ہے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 01:20pm
صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی صدر آصف زرداری نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں بھی توسیع کی منظوری دی۔ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 12:11am
علیمہ خان کے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو پر خواجہ آصف کا سخت ردعمل آگیا علیمہ خان جس جنگ کی بات کر رہی ہیں، اگر بھارت نے ہم پر دوبارہ مسلط کی تو بھارت کے ساتھ یہ بھی بین کریں گے: وزیر دفاع شائع 04 دسمبر 2025 12:24am
چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں رکاوٹ تکنیکی یا سیاسی؟ وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی کے بعد جتنا وقت ضروری ہوا، نوٹیفکیشن کا فیصلہ اسی حساب سے فیصلہ ہوگا: رانا ثنا اللہ شائع 02 دسمبر 2025 08:20am
’چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے لیے کوئی مدت مقرر نہیں‘ قانون کے مطابق جیسے ہی نوٹیفکیشن جاری ہوگا، آرمی چیف کی نئی پانچ سالہ مدت اسی دن سے دوبارہ شروع تصور کی جائے گی۔ شائع 01 دسمبر 2025 03:09pm
سیکیورٹی اور تجارت میں تعاون: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی فیلڈ مارشل سے ملاقات علاقائی امن کے قیام میں پاکستان کی قربانیاں اور کامیابیاں پورے خطے کے لیے باعثِ اطمینان ہیں: علی لاریجانی شائع 26 نومبر 2025 02:50pm
ملکی سالمیت، سیکیورٹی اور شہریوں کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: فیلڈ مارشل دہشتگردی اور چیلنجز کے باوجود پاک فوج قومی سلامتی کے لیے پُرعزم ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 26 نومبر 2025 11:48am