فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر دفاع کی اہم ملاقات پاک سعودی اسٹریٹجک اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال شائع 13 فروری 2026 11:14am
بھارتی مظالم کشمیریوں کے عزم کو نہیں توڑ سکے، کشمیر جلد آزادی کی صبح دیکھے گا: فیلڈ مارشل مسلح افواج روایتی اور ہائبرڈ دونوں نوعیت کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں: عاصم منیر شائع 05 فروری 2026 06:55pm
کسی بھی دہشت گرد اور اس کے سہولت کار کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا: فیلڈ مارشل دہشت گردی اور تشدد کو کسی بھی جواز کے تحت قبول نہیں کیا جا سکتا: عاصم منیر شائع 04 فروری 2026 10:35pm
فیلڈ مارشل سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی ملاقات، دفاعی تعلقات کے فروغ کا عزم ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا، آئی ایس پی آر شائع 08 جنوری 2026 08:11pm
فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا گیا دفاعی و عسکری تعاون، علاقائی سلامتی اور اسٹریٹجک شراکت داری پر تفصیلی تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 12:20pm
ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا: عاصم منیر کا قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 08:01pm
علیمہ خان کے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو پر خواجہ آصف کا سخت ردعمل آگیا علیمہ خان جس جنگ کی بات کر رہی ہیں، اگر بھارت نے ہم پر دوبارہ مسلط کی تو بھارت کے ساتھ یہ بھی بین کریں گے: وزیر دفاع شائع 04 دسمبر 2025 12:24am
چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر کی فیلڈ مارشل اور سربراہ پاک فضائیہ سے الوداعی ملاقاتیں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے علاقائی استحکام اور ملٹری ڈپلومیسی میں جنرل ساحر شمشاد کے کردار کو سراہا۔ شائع 25 نومبر 2025 10:02pm
آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور وزیراعظم کابینہ کی سفارش پر چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کی منظوری دیں گے شائع 13 نومبر 2025 09:42pm
بھارت نے جارحیت کی تو جواب توقعات سے کہیں زیادہ سخت ہوگا: فیلڈ مارشل دشمن کو پہنچائے جانے والےفوجی و اقتصادی نقصانات بھارت کی توقعات سےکہیں زیادہ بڑھ کر ہوں گے، آرمی چیف اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 08:12pm
صدر مملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، افغان طالبان کے جارحانہ اقدامات پر پاک فوج کے موٴثر جواب سے آگاہ کیا سید عاصم منیر نے صدر مملکت کو ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی شائع 15 اکتوبر 2025 09:10pm
پاک فوج نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں افغانستان کو بھرپور جواب دے کر پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا اور ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا، شہباز شریف شائع 12 اکتوبر 2025 05:28pm
افغانستان کو واضح کر دیا کہ خارجیوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے: وزیراعظم وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا اور دہشت گردی سے متعلق اہم اور اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی۔ شائع 13 ستمبر 2025 05:40pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، رانا ثنا اللہ اسمبلی 2029 تک اپنی مدت پورے کرے گی، بانی پی ٹی آئی جس کام پر لگے ہیں وہ نہیں ہوسکتا، ن لیگی رہنما شائع 03 ستمبر 2025 10:50pm
فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرہ سکھ برادری سے ملاقات شائع 29 اگست 2025 05:28pm
پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری چٹان کی طرح مضبوط ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر چینی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان آگیا شائع 24 اگست 2025 06:39pm
پاکستان کے جوہری ہتھیار مکمل طور پر ’سویلین کنٹرول‘ میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے فیلڈ مارشل سے متعلق بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کردیا شائع 12 اگست 2025 08:55am
بھارت خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل بیرون ملک پاکستانی "برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین" ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب شائع 10 اگست 2025 08:43pm
علاقائی امن و استحکام کیلئے مشترکہ تعاون ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس، امریکا سمیت 5 ممالک کی عسکری قیادت کی شرکت شائع 26 جولائ 2025 06:43pm
بھارتی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کیخلاف فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں، کورکمانڈرز کانفرنس دنیا بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور ہندو انتہاپسندی کے خطرناک رجحانات سے بدظن ہورہی ہے، فیلڈ مارشل شائع 10 جولائ 2025 05:41pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، جنگ میں پاکستانی حمایت پر اظہار تشکر میجر جنرل عبد الرحیم موسوی نے پاکستانی مؤقف کو جرات مندانہ قرار دے دیا شائع 29 جون 2025 11:43pm
چاہتا ہوں میرے وزیراعظم بننے سے پہلے امن ہوجائے، بلاول نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا فیلڈ مارشل کا دورہ امریکا پہلے سے طے تھا، عین ممکن ہے ٹرمپ پاکستان کا دورہ کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 25 جون 2025 11:12pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا واشنگٹن میں تھنک ٹینکس و میڈیا سے اہم مکالمہ کچھ علاقائی عناصر بطور ہائبرڈ وارفیئر دہشت گردی کو ہوا دے رہے ہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 20 جون 2025 10:02am
امریکی صدر اور فیلڈ مارشل کی ملاقات پاک امریکا تعلقات کی 78 سالہ تاریخ کا اہم ترین موڑ ہے، خواجہ آصف اس سے پہلے امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی دعوت اور ملاقات کی مثال نہیں ملتی، وزیر دفاع شائع 19 جون 2025 05:32pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، مختلف امور پر بات چیت ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاک امریکا تعلقات کو مزید وسعت دینے پر زور دیا شائع 18 جون 2025 11:19pm
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ امریکا میں پاکستانیوں سے خطاب کی تعریف فیلڈ مارشل کو پاکستان کی سرحدوں و مفادات کے دفاع کیلئے پختہ عزم کے اظہار پر خراج تحسین پیش شائع 18 جون 2025 10:27pm
بلاول بھٹو نے فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے ملاقات کو پاک امریکا تعلقات میں مثبت پیشرفت قرار دے دیا یہ ملاقات ایسے وقت میں ہورہی جب ٹرمپ نے جنگ بندی میں ثالثی کا کردارادا کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا ٹویٹ شائع 18 جون 2025 06:38pm
دنیا نے دیکھا پاکستان کا بیانیہ سچ پر مبنی تھا، نریندر مودی آج سرینڈر مودی بن چکا، عطا تارڑ فیلڈ مارشل کی قیادت میں فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کیے، اب وقت آگیا کہ ملک کو معاشی طور پر مضبوط کریں، وزیر اطلاعات شائع 08 جون 2025 07:48pm
پانی ہمارے لیے ریڈ لائن ہے، ایک ایک قطرے پر پاکستانیوں کا حق ہے، وزیراعظم فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو وہ سبق سیکھایا کہ قیامت تک یاد رکھے گا، شہباز شریف کا پشاور میں جرگے سے خطاب شائع 03 جون 2025 10:29pm
بھارت کی پراکسی جنگ ڈھکی چھپی نہیں رہی، مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل ریاستی ادارے دہشتگردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، فیلڈ مارشل، وزیراعظم کا گرینڈ جرگے سے مشترکہ خطاب شائع 01 جون 2025 06:06pm