کرغستان کے صدر نے اپنی بھتیجی کے منگیتر کو جیل بھیج دیا صدر کرغستان کی جانب سے بھتیجی اور اس کے منگیتر کو عالیشان تقریب کے انعقاد پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا شائع 28 جولائ 2024 12:55pm