’دونوں ایک جیسی ہیں‘، کرن اشفاق اور علیزے سلطان کی ملاقات تنقید کا نشانہ دونوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی تصاویر شیئر کی تھیں اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 10:26am