کراچی میں ایک اور ملازمہ گھر کا صفایا کر گئی، لاکھوں مالیت کے زیورات اور نقدی غائب مقدمہ تھانہ فیروز آباد میں درج، پولیس تاحال ملزمہ کا سراغ نہیں لگا سکی شائع 27 جولائ 2025 02:21pm