ترکی، ایک دن میں 7 خواتین کا بہیمانہ قتل قاتل موجودہ یا سابق شوہر، 3 کی خود کشی، 2 گرفتار کرلیے گئے، ایک مزاحمت پر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ شائع 28 فروری 2024 10:41am