افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں پر پابندی، بھارتی حکام وضاحتوں پر مجبور بھارتی اپوزیشن نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے شائع 11 اکتوبر 2025 11:24am