خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کی فراہمی معطل
نوشہرہ میں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی، ہری پور میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی مکانات زمین بوس 3 خواتین زخمی ہوگئیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.