خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے واجبات نہ ملنے پر ایک بار پھر خط لکھ دیا صوبائی حکومت کا چیئرمین واپڈا کے نام لکھا گیا خط آج نیوز نے حاصل کرلیا شائع 20 مئ 2025 04:49pm