پاکستان چین کی جانب سے سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار سی پیک کا دائرہ مختلف شعبوں میں بڑھانے کے لیے پرُعزم ہیں، وزارت منصوبہ بندی شائع 28 ستمبر 2023 09:28pm