پاکستان فیڈرل میڈیکل کالج 2 کمروں میں کیسے بنا؟ قائمہ کمیٹی صحت نے وضاحت طلب کرلی کالج میں ہال ہے نہ ہی بنیادی سہولیات ہیں، ترجمان شائع 07 فروری 2025 11:44pm
پاکستان فیڈرل میڈیکل کالج معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے صحت کی پی ایم ڈی سی سے اگلے اجلاس میں وضاحت طلب کالج میں نہ ہال ہے نہ ہی بنیادی سہولیات موجود ہیں، پہلے یہ ڈریپ کی بلڈنگ میں تھا اب چھوٹی عمارت میں ہے، ترجمان فیڈرل میڈیکل کالج شائع 07 فروری 2025 12:52pm