حکومت نے سونے کی درآمد و برآمد پر پابندی ختم کر دی سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او دوبارہ بحال کر دیا گیا شائع 22 نومبر 2025 12:03pm