دنیا کام کی تفصیل دو ورنہ خود کو فارغ سمجھو، مسک نے وفاقی ملازمین کو دھمکی دے دی ای میل کا جواب نہ دینے والے وفاقی ملازمین کو مستعفی سمجھا جائے گا، مسک اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 09:56am