بنوں میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ، 6 جوان شہید، 5 دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں نے ہیڈ کوارٹر کے سیکیورٹی حصار کو توڑنے اور اندر داخل ہونے کی کوشش کی تاہم ناپاک سازش کو ناکام بنادیا گیا، آئی ایس پی آر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.