امریکا نے تمام غیر ملکی ڈرونز کی درآمد پر پابندی عائد کردی جن ڈرونز پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں چین کی معروف کمپنیوں ڈی جے آئی اور آٹیل کے ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 12:41am