پاکستان لاہور: سینئر سرکاری ڈاکٹرز کیلئے اعلیٰ طبی تعلیم کے دروازے بند، عمر کی حد مقرر 40 برس سے زائد عمر کے ڈاکٹرز پوسٹ گریجویشن کیلئے نااہل قرار دے دئیے گئے شائع 19 جون 2025 03:44pm