سُہیل احمد کی لاہوریوں کے لیے مانگی گئی دُعا پر قہقہے لگ گئے 'ایف سی والے جب داخلہ دیتے ہی تو انہیں ساتھ ایک ایک کینیڈا کی جیکٹ دینے کی بھی توفیق عطا فرما' اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 02:51pm