پاکستان فاطمہ فرڑو قتل کیس: خصوصی عدالت کی سندھ ہائیکورٹ میں داخل پٹیشن کافیصلہ نہ آنے پر سماعت ملتوی ملزمان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا تھا شائع 29 مارچ 2024 04:13pm