پاکستان پتوکی، پیشی پر آنے والے باپ اور بیٹے کا مخالفین کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کشمیرا اور راشد مسیح پر گھات لگاکر فائرنگ کی گئی، خاتون معجزانہ طور پر محفوظ رہی شائع 06 جون 2024 12:31pm