لندن : سارہ شریف قتل کیس : سزا کے خلاف والد اور سوتیلی والدہ کی اپیلیں مسترد
والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو کمسن بیٹی کو قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا برقرار
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.