پاکستان بورے والا میں گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ دو بیٹوں سمیت جھلس کر جاں بحق ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد لاشوں اور ایک زخمی خاتون کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 02:49pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی