سرکاری ملازم پر تشدد: فرحان غنی سمیت تین ملزمان رہا، مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا فرحان غنی کے وکیل وقار عالم عباسی نے تینوں ملزمان کی رہائی کی تصدیق کردی ہے، ذرائع شائع 30 اگست 2025 10:53am