دنیا برطانوی حکومت خواتین پر تشدد کو دہشت گردی قرار دینے کے لیے کوشاں وزیرِداخلہ یویٹ کوپر نے حکام کو متعلقہ قوانین کی کمزوریوں کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا شائع 18 اگست 2024 05:09pm