سینئر پاکستانی اداکارہ بینا مسرور 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ان کے انتقال کی خبر ان کے اداکار بیٹے پارس مسرور نے انسٹاگرام پر دی۔ شائع 04 دسمبر 2025 01:03pm