پاکستان توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنیوالے پولیس اہلکار کو مقتول کے اہلخانہ نے معاف کردیا اہلخانہ کا مذہبی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے الزامات کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ، رائٹرز اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 04:33pm