پاکستان دریائے سوات کا سیلابی ریلہ، ڈسکہ کے خاندان کی سیر و تفریح سانحہ بن گئی ڈسکہ سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان سیر و تفریح کے لیے نکلا، لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا شائع 27 جون 2025 11:44pm