مودی سرکار کا نیا فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب: ”آپریشن مہادیو“ کی حقیقت کیا ہے؟ تصاویر سامنے آنے پر مبینہ انکاؤنٹر پر شکوک و شبہات بڑھ گئے شائع 29 جولائ 2025 09:51am
مودی کی لوک سبھا میں تقریر سے ایک دن قبل فیک انکاونٹر، سیاسی اسٹیج تیار کرنے کی کوشش بے نقاب بھارتی فوج کی جانب سے جاری تصاویر میں دیکھا گیا کہ مبینہ دہشتگردوں کے پاس موجود رائفل کی بیرل میں کپڑا گھسا ہوا تھا شائع 29 جولائ 2025 09:43am