پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک حادثے میں 24 افراد زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ شائع 13 نومبر 2025 04:13pm