پاراچنار؛ شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے بچوں سمیت 150 سے زائد افراد کی حالت غیر متاثرہ افراد میں اکثریت بچوں کی ہے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 18 اپريل 2025 11:14pm