معروف گلوکار و میزبان فخر عالم کے گھر ڈکیتی میں چوکیدار اور کنٹریکٹ ملازم ملوث نکلے
ملزمان نے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، قیمتی گھڑیاں، ملکی و غیر ملکی کرنسی اور دیگر قیمتی سامان لوٹا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.