نلوں کے پانی کو ’زم زم‘ کا پانی کہہ کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار ملزم زم زم کے نام سے لوگوں کو فروخت کرکے ان سے پیسے بٹورنے کا دھندہ چلا رہا تھا شائع 14 جنوری 2025 12:55pm