شوہر کی جائیداد ہتھیانے کیلئے جعلی وصیت بنانے والی بزرگ خاتون گرفتار جعلی وصیت قانونی وارثوں اور مرحوم کی ضعیف ماں کو جائیداد سے بے دخل کرنے کے لیے تیار کی گئی تھی شائع 31 مارچ 2025 11:09am