سعودی عرب کا عجوبہ پروجیکٹ ’اسکائی اسٹیڈیم‘ جعلی نکلا ایک ویڈیو میں فٹبال اسٹیڈیم کو بلند و بالا فلک بوس عمارت کی چوٹی پر بنا ہوا دکھایا گیا تھا۔ شائع 01 نومبر 2025 12:01pm