پاکستان ریاست مخالف مواد پھیلانے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج شاندانہ گلزار نے وزیراعظم سے متعلق جعلی تصویر اور غلط معلومات پھیلائیں شائع 22 اکتوبر 2025 11:25pm
لائف اسٹائل ’زندگی نہیں، عزت کی دعا دیں‘: عشرت فاطمہ کا اپنے انتقال کی افواہوں پر ردِعمل ان کے ویڈیو پیغام سے قبل مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیل گئی تھیں شائع 18 اکتوبر 2025 08:01pm
لائف اسٹائل ’ایکس‘ کا فیکٹ چیکنگ کیلئے اے آئی چیٹ بوٹس پر انحصار، گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ کا خدشہ انسانی نگرانی کے بغیر اے آئی پر مبنی فیکٹ چیکنگ جھوٹ اور سازشی نظریات کو فروغ دے سکتی ہے شائع 03 جولائ 2025 11:51am
ٹیکنالوجی ’چندریان 3‘ سے ملی تصاویر جعلی قرار، بھارت کے فراڈ کا بھانڈا پھوٹ گیا کیا واقعی چاند پر اتارتے ہوئے جو 'لائیو' ویڈیوز دکھائی گئیں، وہ سب کمپیوٹر گرافکس سے بنائی گئی جعلی ویڈیوز تھیں؟ شائع 01 جولائ 2025 12:39pm
دنیا آپریشن سندور کے دوران فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں میں ضائع ہوا، بھارتی جنرل کا اعتراف بھارت کا بیانیہ خود اس کے گلے پڑ گیا شائع 04 جون 2025 10:45am
دنیا جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں ارناب گوسوامی کے خلاف مقدمہ درج ارناب گوسوامی کے ساتھ بی جے پی کے شعبہ آئی ٹی کے سربراہ کیخلاف بھی مقدمہ درج، رپورٹس اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 02:37pm
دنیا غزہ پر اڑتے چین کے امدادی جہاز، وائرل ویڈیوز جعلی نکلیں ان وڈیوز میں نظر آنے والا طیارہ کس ملک کا ہے؟ اور کس نے مدد کی؟ اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 11:00am
دنیا بھارتی صحافی نے گودی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا بھارتی فوج پاکستان کے ہاتھوں مار کھاتی رہی، بھارتی میڈیا فیک خبریں چلا کر جھوٹ پھیلاتا رہا، صحافی شائع 13 مئ 2025 05:19pm
دنیا بھارتی رپورٹر کا مائک کھلا رہ گیا اور پھر سچ نکل گیا بھارتی نیوز چینلز، خاص طور پر ریپبلک ٹی وی، زی نیوز، این ڈی ٹی وی، انڈیا ٹوڈے اور انڈیا ٹی وی فیک نیوز پھیلانے کے ماہر ہیں شائع 11 مئ 2025 01:15pm
لائف اسٹائل بھارتی چینلز کی منفی رپورٹنگ پر اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھی سوال اٹھا دیا بھارتی میڈیا کی جانب سے جھوٹی خبریں چلانے کے خلاف انڈیا بھر میں آوازیں اٹھنے لگیں شائع 10 مئ 2025 12:53pm
لائف اسٹائل حبا بخاری نے اپنے جعلی ’ایکس‘ اکاؤنٹ کی وضاحت پیش کر دی اداکارہ نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ ایسے جعلی اکاؤنٹس کو فوراً رپورٹ کریں شائع 09 مئ 2025 10:27am
پاکستان بھارت کے ایف 16 اور جے ایف 17 گرانے کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، عطا تارڑ ایسے جھوٹے دعوے صرف بھارت کی مایوسی کی عکاسی کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 08 مئ 2025 11:43pm
پاکستان بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کرنے کیلئے عالمی و قومی میڈیا کا آزاد کشمیر کا دورہ بھارتی میڈیا نے من گھڑت خبرچلاتے ہوئے آزاد کشمیر میں خیالی دہشتگردی کے کیمپس کی رپورٹس نشر کیں اپ ڈیٹ 04 مئ 2025 12:14am
پاکستان ’جعلی خبریں‘ پھیلانے پر 80 ہزار موبائل سمز بلاک جعلی خبروں کے پھیلاؤ سے متعلق مقدمات کی سماعت کو تیز کرنے کے لیے ترامیم کی ضرورت ہے شائع 12 دسمبر 2024 06:34pm
پاکستان آرمی اکیڈمیز سے جوانوں کے استعفے، عمران کے بیٹے کا جعلی اکاؤنٹ، فیک نیوز واچ ڈاگ نے تحقیقاتی رپورٹ جاری فیک نیوز کی وجہ سے سیکورٹی اداروں بلکہ پی ٹی آئی قیادت کو بھی شدید مشکلات کا سامنا رہا شائع 08 دسمبر 2024 09:55pm
پاکستان ہر پیشی پر لوگوں کو بتانا پڑتا ہے میری ویڈیو ڈیپ فیک ہے، عظمیٰ بخاری ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات شائع 04 دسمبر 2024 11:46am
دنیا فیکٹ چیک: کعبہ کے ماڈل کے سامنے فیشن شو کی ویڈیو وائرل، اصل معاملہ کیا ہے؟ وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین تاحال غم و غصہ کر رہے ہیں شائع 19 نومبر 2024 11:03am
پاکستان برطانیہ ہنگاموں کے الزام میں گرفتار پاکستانی فری لانسر کا رہائی کے پہلا بیان 'میرا قصور صرف ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرنا تھا' فیک نیوز کیس سے متعلق فرحان آصف کی گفتگو اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 06:34pm
پاکستان برطانیہ فیک نیوز کیس: ملزم فرحان آصف مقدمے سے ڈسچارج اس معاملے کو ہر طرح سے انوسٹیگیٹ کر لیا ہے، ملزم کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، تفتشی افسر شائع 26 اگست 2024 03:30pm
دنیا فیکٹ چیک: کیا سابق امریکی صدر کی موت کی خبر سچی ہے؟ کارٹر سینٹر کے ترجمان کا بیان بھی سامنے آگیا شائع 24 جولائ 2024 11:11pm
پاکستان بحریہ ٹاؤن کی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھاری رقم اور پلاٹ دینے کی خبروں کی تردید پی ٹی آٸی سے وابستہ متعدد ایکس اکاؤنٹ پر رقم اور دیگر تفصیلات تیزی سے شیٸر کی جارہی ہیں شائع 02 جون 2024 02:59pm
لائف اسٹائل ایکتا کپور ایک بار پھر بنا کسی مرد کے ماں بننے کو تیار واضح رہے ایکتا کپور کی پہلی اولاد کی خبر بھی توجہ کا مرکز بن گئی تھی شائع 11 مئ 2024 02:21pm
لائف اسٹائل کیا سلمان خان کی بہن کی طلاق ہو گئی؟ ارپیتا خان اور ان کے شوہر کے حوالے سے منفی خبریں سوشل میڈیا پر پہلے بھی وائرل تھیں شائع 11 مئ 2024 01:17pm
لائف اسٹائل کترنیہ کیف حمل چھپا رہی ہیں؟ بھارتی میڈیا پریشان اداکارہ آخری بار لندن میں دکھائی دی تھیں شائع 10 مئ 2024 03:43pm
دنیا اماراتی حکومت نے شہریوں کو آخری وارننگ دے دی قانون کی خلاف ورزی پر 2 سال قید ہو سکتی ہے اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 04:28pm
پاکستان 3ہزار یتیم بچوں کو گود لینے کی افواہ، فلسطینی سفارت خانے کی تردید پاکستان میں کوئی بھی فلسطینی یتیم نہیں آیا ہے،فلسطینی سفارت خانہ اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 07:41am
دنیا فیکٹ چیک: ایرانی میزائل مار گرانے کے آپریشن میں اردن کی شہزادی شریک تھی؟ انٹرنیٹ پر جعلی خبر پر تصویر بھی غزہ امدادی مشن کے وقت کی دی گئی ہے، شہزادی سلمٰی ملک کی پہلی خاتون پائلٹ ہے شائع 15 اپريل 2024 12:36pm
دنیا کیا سیما حیدر پر بھارتی شوہر نے تشدد کیا؟ زخمی ہونے کی تصاویر وائرل وائرل تصاویر پر سیما حیدر کے وکیل کا بیان سامنے آ گیا ہے شائع 09 اپريل 2024 11:48am
لائف اسٹائل رائزک انجکشن کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلی فیک نیوز مسترد مورو کے اسٹور سے جعلی انجکشن ملے تھے، ڈریپ الرٹ کی غلط رپورٹنگ ہوئی، گیٹز فارما کے ترجمان کی وضاحت شائع 31 مارچ 2024 04:05pm
لائف اسٹائل مولانا طارق جمیل کے حادثے سے متعلق ’فیک نیوز‘ وائرل مولانا طارق جمیل کی صحت سے متعلق خبر آ گئی شائع 21 مارچ 2024 04:44pm