جعلی انکاؤنٹر پر 2 پولیس افسران کو اے ٹی سی راولپنڈی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا عدالت نے دونوں پولیس افسران کو 2 جون کو طلب کرلیا شائع 31 مئ 2025 11:15pm