فٹبال ٹیم کے ساتھ لنگڑا کھلاڑی بھی جاپان پہنچ گیا، قائمہ کمیٹی میں انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اورسیز پاکستانیز کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی نے بریفنگ دی۔ شائع 17 دسمبر 2025 05:04pm