فیکٹ چیک۔ عمران خان کے فالوورز جعلی ہونے کا دعویٰ درست نہیں فیک ٹوئٹر فالوورز آڈٹ کیلئے کئی ایپلیکشنز موجود ہیں لیکن ان کے کام کرنے کا طریقہ شاید آپ کو پسند نہ آئے۔ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 08:51am