پاکستان جعلی ڈگری، پی آئی اے کے برمنگھم ڈپٹی اسٹیشن مینیجر جاوید باجوہ فارغ انٹر کا سرٹیفکیٹ لاہور بورڈ نے جعلی قرار دیا، نوٹس جاری کیا گیا مگر کوئی جواب نہیں ملا۔ شائع 05 ستمبر 2024 09:33pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی