لاہور پولیس کے ”جادوئی مقابلے“: 22 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولی ہلاک، اہلکاروں کو خراش بھی نہ آئی
کیا لاہور کے تمام ملزمان اتنے بدقسمت تھے کہ ان کے ساتھی ہمیشہ انہیں ہی گولی مار بیٹھے؟ اور کیا پولیس اتنی خوش قسمت کہ ہر بار بچ گئی؟
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.