پاکستان میں جعلی ڈالرز کی آن لائن فروخت میں ملوث گینگ گرفتار ملزمان سوشل میڈیا کے زریعے ہی ڈالرز اور دیگر کرنسی دکھاتے اور بدلے میں بھاری رقوم وصول کرتے۔ شائع 23 فروری 2023 08:26pm