بنگلہ دیش نے نئی دہلی ہائی کمیشن واقعے پر بھارتی دعوے کی تردید کردی وزارت خارجہ نے بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے احطے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کردی شائع 21 دسمبر 2025 11:19pm
امریکی سفارت خانے کا جعلی اہلکار افغان شہری نکلا، ڈپلومیٹک انکلیو سے گرفتاری گرفتار شخص دو خواتین کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہو کر گیٹ نمبر دو کے ذریعے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا شائع 18 دسمبر 2025 08:45am