پاکستان جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جامعہ کراچی سے ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل سندھ ہائی کورٹ نے سنڈیکیٹ اور ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارشات پر مزید کسی کارروائی سے بھی روک دیا شائع 03 اکتوبر 2025 06:17pm
پاکستان جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کردی غیر منصفانہ ذرائع استعمال کرنے پر طارق محمود جہانگیری پر تین سال داخلے اور امتحانات پر پابندی عائد شائع 26 ستمبر 2025 06:55pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا شائع 17 ستمبر 2025 01:22pm
پاکستان جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام سے روک دیا گیا عدالت نے سینئر قانون دان بیرسٹر ظفر اللہ خان اور اشتر علی اوصاف کو عدالتی معاون مقرر کر دیا۔ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2025 06:05pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی