خیبرپختونخوا پولیس پنجاب کے اندھے بھکاری کی بینائی واپس لے آئی، 15 سال سے فراڈ کا اعتراف پولیس نے جب اپنے انداز میں ”سوالات“ کیے تو اندھا فرفر بولنے لگا شائع 29 مارچ 2025 06:07pm