فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ وفاقی کابینہ نے مسترد کردی، خامیاں دور کی جائیں گی وزیراعظم کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 09:32pm
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے بر خلاف قرار عدالت نے رپورٹ پبلک کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رپورٹ بھی طلب کرلی گئی۔ شائع 11 مئ 2024 08:20pm
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہو جاتا تو 9 مئی نہ ہوتا، چیف جسٹس تحقیقاتی رپورٹ میں کوئی فائنڈنگ نہیں، فیض حمید کے بیان پر رپورٹ تیار کردی، چیف جسٹس قاضی فائز اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:49pm
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:32pm
فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں ن لیگی کی وفاقی اور صوبائی حکومت میں اختلافات کا انکشاف شاہد خاقان کا موقف شہباز شریف کے برعکس تھا، کمیشن نے اہم سفارشات بھی کردیں شائع 19 اپريل 2024 04:01pm
احسن اقبال اور سابق سیکریٹری دفاع کے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دئے بیان میں نئے انکشافات شاہد خاقان عباسی کو دھرنے کا معاہدہ دکھایا گیا تو انہوں نے کس بات پر اعتراض کیا؟ اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 01:27pm
فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی، حکومتی کمزوروں کی نشاندہی 22 نومبر2017 کو شاہد خاقان نے فیض حمید کو معاملہ حل کرنےکا مینڈیٹ دیا، رپورٹ انکوائری کمیشن اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 12:06pm
ججز کو مشکوک خط ملنے کا معاملہ: ’اس میں ”ن“ کی شرارت ہے‘ ’یہ یا تو بریف کیسوں سے کام چلاتے ہیں دشمنی سے کام چلاتے ہیں‘ شائع 02 اپريل 2024 09:26pm